تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaad"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "shaad"
نظم
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
اختر شیرانی
نظم
ہاں بے کل بے کل رہتا ہے ہو پیت میں جس نے جی ہارا
پر شام سے لے کر صبح تلک یوں کون پھرے گا آوارہ
ابن انشا
نظم
رہا کرتا ہے اہل غم کو کیا کیا انتظار اس کا
کہ دیکھیں وہ دل ناشاد کو کب شاد کرتے ہیں
رام پرشاد بسمل
نظم
دل شاد کیا اور موہ لیا یہ، جوبن پایا ہولی نے
کچھ طبلے کھٹکے تال بجے کچھ ڈھولک اور مردنگ بجی