aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaagird"
ہے وہ استاد برا جو کہ جمائے ڈنڈےہے وہ شاگرد بھی بدھو کہ جو کھائے ڈنڈے
ہم بھی شاگرد ستم گار ہیں اتنا مانیںپیچھے پیچھے ہی بھگائیں تو مزا آ جائے
علم کی ایک انجمن استادپھول شاگرد اور چمن استاد
آج اک استاد نے جل کر کہاسب کے سب شاگرد نامعقول ہیں
شاگردبے شک بے شک
تو مجھ کو ہم نشیں اپنا لڑکپن یاد آتا ہےکوئی شاگرد جب ساتھی کو اپنے گدگداتا ہے
مثنوی میں خامیاں ڈھونڈیں زباں کی جا بہ جاایک شاعر نے جو تھے شاگرد نوح ناروی
سن کے شاگرد نے استاد سے یہ عرض کیاقدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
ہر کسی استاد کا تو منہ چڑھا شاگرد تھانام تیرا واقعی سب کی زباں کا ورد تھا
سنا ہے جب کبھی شہر سبا کے حاجی بابااپنے شاگردوں کو درس آخری دیتے
ان سے رکھو نہ کسی طرح وفا کی امیدیہ ہیں انگریز سے استاد کے شاگرد رشید
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرےتو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفن
میں شہید جستجو تھا یوں سخن گستر ہوااے تری چشم جہاں بیں پر وہ طوفاں آشکار
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
فطرت ہستی شہید آرزو رہتی نہ ہوخوب تر پیکر کی اس کو جستجو رہتی نہ ہو
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
جلوۂ قدرت کا شاہد حسن فطرت کا گواہماہ کا دل مہر عالم تاب کا نور نگاہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books