aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaakh-e-khaliil"
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
عقل کی نادرہ کاری نے بہت رخ بدلےسرد ہوتی ہی نہیں آتش گلزار خلیل
مٹ نہیں سکتا کبھی مرد مسلماں کہ ہےاس کی اذانوں سے فاش سر کلیم و خلیل
سعیدؔ لیکن اسی کو چاہوںجسے دعائے خلیل مانگے
ایک تصویر کے دو رخ ہیں جلال اور جمالوہی گلزار خلیل اور وہی نار نمرود
اب کسی کعبہ کی شاید نہ پڑے گی بنیادکھو گئی دشت فراموشی میں آواز خلیل
بہ زیر شاخ گل شگفتہ میں صورت شمع چپ کھڑی ہوںفضا میں کوئل کی اک صدا ہے
شاخ نہالاںلرزاں لرزاں
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
وہ تمہاری شاخ زیتون وہ شاخ امن کہاں گئیبولی میں نے تو لا کر تمہارے ہاتھ میں دے دی تھی
حسن ایک شاخ بے ثمرمضراب جاں سوز فغاں
اڑ رہے ہیں راستوں پر زرد پتے جو کبھیچند لمحوں کو بنے تھے زینت شاخ شجر
شاخ و برگرقص آغاز کرتے ہیں
زیر شاخ گل افعی کا سایہ سا ابھراتم اے طائران نخوردہ گزند
وہ ہاتھ شاخ گل گلشن تمنا ہےمہک رہا ہے مرے ہاتھ میں بہار کا ہاتھ
ہیں ترنم ریز یکسر شاخ و برگ و بار آجبن گیا ہے ریشہ ریشہ تار موسیقار آج
ہمیشہ سبز رہے گی وہ شاخ مہر و وفاکہ جس کے ساتھ بندھی ہے دلوں کی فتح و شکست
شاخ زیتون پہآواز کا پنچھی گھائل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books