aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaandaar"
میں خود بھی ان کو کرومیگنن سمجھتی ہوںیہ شاندار جناور ہیں دفتروں کا مخول
روشنائی کا شاندار اسرافسیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبے
شوق سے اس نے بنایا مقبرہ اک شانداراور چھوڑا اس نے اک ایوان عالی یادگار
اگر تم مستعدی کو بنا لو گے شعار اپنایقیں جانو کہ مستقبل ہے بے حد شاندار اپنا
اے شاندار گنگااے پر بہار گنگا
فلیٹ آپ کا ہے بڑا شانداربدلتے ہیں ہر سال اعلیٰ سی کار
ان شاندار محلوں کو کیا کروں میں لے کرلگتا نہیں ہے میرا دل آہ ان میں دم بھر
جان دار لگتی ہیںشاندار لگتی ہیں
ماہر فن نہ ہو گر قصیدہ نگارتو قصیدہ نہ لکھے گا وہ شاندار
کل شب وہ بے حد عظیم شاندار شجر مرا تھاکل تلک جو دیتا تھا اپنی چھانو کا شامیانہ
کہا جو دادی سے میں نے کہ شاندار ہے کوٹمری نگاہ میں تو باعث وقار ہے کوٹ
توت کا پیڑ تھا بڑا ہی گھناخوب پھیلاؤ شاندار تنا
اے شاندار تتلی تو ہے چمن کی رانیپھولوں بھری یہ کیاری ہے تیری راجدھانی
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
اے غافل تجھ سے بھی چڑھتا اک اور بڑا بیوپاری ہےکیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہے
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباسجب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
جو مے تھی بہا دی مٹی میںمہمان کا شہپر توڑ دیا
یہیں پہ غم کے شرار کھل کرشفق کا گلزار بن گئے ہیں
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکناسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books