aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shabbo"
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
ہم بند شب و روز میں جکڑے ہوئے بندےتو خالق اعصار و نگارندۂ آنات
شب و روز کی گردشوں کا تسلسلدل و جان میں سانسوں کی پرتیں الٹے ہوئے
مثال چادر شب تاب جگمگانے لگےکہ تھرتھراتے ہوئے آنسوؤں سے ساغر شام
دن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیایا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحر
دریا کا موڑ نغمۂ شیریں کا زیر و بمچادر شب نجوم کی شبنم کا رخت نم
نوع انساں کے شب و روز کی تقدیر نہیںیہ وطن تیری مری نسل کی جاگیر نہیں
صورت میں بہن کی ہے چمن کا یہ حسیں پھولایثار و محبت ہے شب و روز کا معمول
آئینہ بن کے شب و روز تکا کرتا ہےکیسا تالاب ہے جو اس کو ہرا کر نہ سکا
اک طرف ہٹ کے شب و روز کے ہنگاموں سےتیرے جلووں کا پری خانہ سجا رکھا تھا
وہ شب و روز تھے کیاجب کسی خواہش بیدار کی طغیانی میں
اور اب بھی ہے امید فردا کسی ساحر بے نشاں سےمری جاں شب و روز کی اس مشقت سے تنگ آ گیا ہوں
موت یہ صرف سعادت کی ہے منٹو کی نہیںیہ شب و روز ترے ہیں یہ صدی تیری ہے
سمندر کا شاید کنارا بنا کےشب و روز پانی پہ چلتا رہوں گا
کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں کی تکفیربیٹھے ہوئے کچھ ہم بھی تو بے کار نہیں ہیں
اور شب و روز کی نعشمیری دہلیز پہ ایام نے دفنائی نہ ہو
تو چلی جا کہ مجھے تیری ضرورت بھی نہیںمیں شب و روز کی مٹی سے دوبارہ بھی جنم لے لوں گا
رام کے ہجر میں اک روز بھرت نے یہ کہاقلب مضطر کو شب و روز نہیں چین ذرا
مجھ کو حاصل ہے وہ معیار شب و روز کہ جواس کے محبوب کے ہاتوں میں نہیں خواب میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books