aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shadiid"
مجھے تھا چھوٹے بڑوں سے بہت شدید لگاؤہر ایک پر میں چھڑکتا تھا اپنی ننھی سی جاں
نقصان سے زیادہ شدید ہوتی ہےوہ اور بھی کچھ کہتی
محبت کا جنوناتنا شدید تھا کہ
بہت شدید تشنج میں مبتلا لوگویہاں سے دور محبت کا ایک قریہ ہے
وہجھوٹ سے شدید نفرت کرتے ہیں
میں وقت سے پہلے نہیں مرنا چاہتامجھے ہر اس موت سے شدید نفرت ہے
دیار غیر میں کوئی جہاں نہ اپنا ہوشدید کرب کی گھڑیاں گزار چکنے پر
میں مطمئن تو بہت تھا مگر کئی دن سےشدید حسرت قربت کی دھوپ آنے لگی
شدید گرمی میں بھیتمہاری یاد اوڑھ کے لیٹنا پڑتا
اتنے شدید نہ ہوں کہایٹمی توانائی سے ممیز آلات فضا کو مسموم کر دیں
بس یہی میری دوا ہے بس یہی میری دواکوئی میری روح پر ایسا کرے ظلم شدید
اور آج میری ندامت کا یہ شدید احساسہر ایک سانس میں مجھ سے سوال کرتا ہے
اپنی شدید کرخت آواز میں چیخابوری کا منہ کھولو
نفاق سے خدا بچائے روگ یہ شدید ہےبلائے جان آدمی نشان بزدلی ہے یہ
شدید کسمساہٹیںشدید کسمساہٹوں میں
شکست کی خلش بڑی شدید تھیکسی طرح نہ مٹ سکی
وہ یک بہ یک شدید یورشیں ہوئیںمرے سبھی حواس اس کے یرغمال ہو گئے
بے کراں عالم تنہائی کا احساس شدیدحد سے ہوتا ہے زیادہ تو مفر کی خاطر
دن کی دکھتی رگوں میں اترےشدید مایوسیوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books