aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahbaaz"
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سےلڑا دے ممولے کو شہباز سے
ہے ابھی شہباز کی غیرت پر کرگس خندہ زن''ہے وہی سرمایہ داری بندۂ مومن کا دیں''
ہوں ثنا خواں میں فگارؔ و ساغرؔ و شہبازؔ کارخ بدل ڈالا جنہوں نے شعر کے پرواز کا
معلوم نہیں ہے یہ خوشامد کہ حقیقتکہہ دے کئی الو کو اگر رات کا شہباز
وہ مری حسرت دیرینہ کا شہباز جلیلکتنی مدت میں بالآخر تہہ دام آیا ہے
میں ہی وہ پرندہ ہوں جس کواس نے شہباز کا نام دیا
ہم دونوں کا رشتہ دکھ کا رشتہ تھاہم دونوں اک دوجے کے سنگ رو سکتے تھے
بظاہر تم کو لگتا ہےکہ سب کچھ پاس ہے میرے
ترا لہجہ نہایت خوب صورت ہےترے الفاظ میں انمول اپنا پن جھلکتا ہے
دریا جنگلجھیل سمندر
اس نے مجھے دھوپ بھری اجرک پیش کیپھر میں نے وہ اجرک شہباز قلندر کے ایک
اک شہباز کی ماننداپنے سیاہ ڈائنے پھیلائے
دسمبر کے کہرے کی چادر لپیٹےاداسی بھرے دن میں سمٹا ہوا میں
دل کے ساحل پہ سیپیاں چنتیخواب لمحوں میں مسکراتی ہے
تھکا ہارا ازل کی وسعتوں میں خاک کا پتلاہزاروں من کی تاریکی تلے تھا ساکت و جامد
سوز نہیں ساز بن غیب کی آواز بنملک کا شہباز بن
نیلگوں کہرے میں لپٹی شام ہےلفظ سارے اپنی اپنی کشتیوں میں بیٹھ کر
میں نے رومیؔ سے کہا مجھ کو بتارینگتا کیڑا ہوں کہ شہباز دوست
چلو چیزیں سنبھالو سبقلم کاغذ کتابیں حرف
محبتوں کی مہکتی شاموں کا دل ربا سا خیال تم ہوخلوص انمول ہے تمہارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books