aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharh"
اردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھیہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھی
مری داستان وفا کبھیتری شرح حسن صفات تھی
حدیث دلبراں باہم کریں گےنہ خون دل سے شرح غم کریں گے
زیر لبشرح بیدردیٔ ایام کی تمہید لیے
مقاصد مذہب و ملت کے بدلے دور عالم نےصحائف کی شرح بدلی کتابوں کا متن بدلا
ہر اک انداز روشن ہر بیاں پر کیف ہے اس کاادائیں جس قدر بھی ہیں وہ شرح جذبۂ دل ہیں
ہدئیے کیا کیا دئے تھے کس کس کوشرح یہ قصہ خوان رہنے دے
حاجت نہيں اے خطہ گل شرح و بياں کيتصوير ہمارے دل پر خوں کي ہے لالہ
2مری زبان کھلی شرح عاشقی کے لیے
شرح حالات الگ عمر کا آہنگ سواپہلے ہی راہ میں حائل ہے خلیج اقدار
اور بساط خیال بے پایاںاور معین حدود شرح و بیاں
اپنی جگہ بھی کیوں کوئی اب مطمئن نہیںنکتہ نہیں یہ قابل شرح و بیاں نہ پوچھ
بست افلاک پہ افسانۂ رعنائی پہشرۂ نیرنگیٔ ہستی و زلیخائی پہ
گل و بلبل کی داستاں ہی نہیںشاعری شرح واردات بھی ہے
فکر میری نارسا ہے علم میرا ناتماممجھ سے ممکن ہی نہیں شرح کمال آرزوؔ
تیرے ہر لفظ میں ہو درد محبت کی تڑپہر سخن شرح بیان خلش دل ہو جائے
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دلجواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books