aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharm-e-gunah"
ہر روز کر رہے ہیں شرارت نئی نئیوہ لوگ جن سے شرم رسول خدا گئی
نذر احساس گنہ ہو گیا دن رات کا رنگہے رواں خون سا بے ربط خیالات کا رنگ
تو جہاں میں وفا کی دیوی ہےشرم و خلق و حیا کی دیوی ہے
آہ او پرتو انوار صفا کی دیویاو زیارت کدۂ شرم و حیا کی دیوی
پیکر شرم و حیا شرم و حیا سے دور ہےسینۂ اخلاق میں رستا ہوا ناسور ہے
نشہ سا بھر دیا آنکھوں میں شرم اجنبیت نےادائیں اور زیادہ خوب صورت ہوتی جاتی ہیں
کسی منعم کے چہرہ پر خوشی حاجت روائی کیکسی نادار کی نظروں میں شرم التجا ہوتا
جدیدیت کے تقاضے نبھا دیے لیکنقبائے شرم و حیا تار تار کر ڈالی
تیرا ظاہر خوش نما ہے تیرا باطن ہے سیاہہر ادا تیری مکمل دعوت جرم و گناہ
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
ناز و ادا میں حسن ہےشرم و حیا میں حسن ہے
نہ گمرہی کی رات کاشب گنہ کی لذتوں کا اتنا ذکر کر چکا
کوئی رکھتا تھا اگر اس سے ذرا شرم و حجابرعب دکھلانے کو اس سے کہہ دیا کرتے جناب
زندگی لرزاں خدا کے خوف سےزندگی وقف گنہ شام و سحر
زاہد خشک رہا خوف گنہ سے لیکناب محبت کا گنہ گار بنانے آ جا
جرم ہو جائے گا بہت ارزاںاشتہائے گناہ بھی ہوگی
جنہوں نے آنکھوں کے نم کو شرم و حیا کے آنچل کی اوٹ ڈھانپاوہ مر چکا ہے
خود اپنے اعمال کے کھنکتے ہوئے سلاسل میں غرق آئےگناہ برتے ثواب پائے
انہیں میں چوم لیتا ہوںمری شرم و حیا اس دم بڑی بے باک ہوتی تھی
سنگ اٹھتے ہی رہے ہاتھ لپکتے ہی رہےآنکھ روتی ہی رہی شرم شناسائی کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books