aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheet"
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
کسے خبر تھیایک مسافر مستقبل زنجیر کرے گا اور سفر کے سب آداب بدل جائیں گے
یا میرے کپڑوں پریا بیڈ شیٹ پر
زنا سے لے کر آدھی گواہی تکبے شک یہ چارج شیٹ بہت لمبی ہے
بیڈ شیٹ سے رگڑتے ہیںاور کترنے لگتے ہیں چار دن پرانے بسکٹ
بہ حال ناشتا صد زخم ہا و خون ہا خوردمبہ ہر دم شوکراں آمیختہ معجون ہا خوردم
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصوير آبجیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفل شیر خوار
سفید شرٹ تھی تم سیڑھیوں پہ بیٹھے تھےمیں جب کلاس سے نکلی تھی مسکراتے ہوئے
پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہےمگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہے
پورے بھگت انہیں کہو صاحب کے لال ہیںاور جن کے آگے روغنی اور شیرمال ہیں
یہ غم تو وہ خوش مآل غم ہےجو کوہ سے جوئے شیر لائے
ابھی ع لکھوں تو سوچے مجھےپھر شین لکھوں تری نیند اڑے
ہے جوئے شیر ہم کو نور سحر وطن کاآنکھوں کی روشنی ہے جلوہ اس انجمن کا
ایک اک لفظ مثل شیر و شکرکتنی میٹھی زبان ہے اردو
اور لہرا کے کہاشیو نے یہ بھجوایا ہے لو پیو اور
اور جس نے اس بیاہ کی، مہما کہی بنائےاس کے بھی ہر حال میں، شیو جی رہیں سہائے
ڈیڈی کے سوٹ پہن کر ہم صوفوں پر ڈانس نہیں کرتےسارے گھر کی بنیادوں کو اب ہم نے ہلانا چھوڑ دیا
خوشا کہ شیر و شکر ہو گئے گلے مل کرخلوص دل ہی دکھانے کو عید آئی ہے
پوچھ نہ کیا لاہور میں دیکھا ہم نے میاں نظیرؔپہنیں سوٹ انگریزی بولیں اور کہلائیں میرؔ
گن گنا کر نظر اٹھا کر پیصبح کا شیر دغدغہ کر پی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books