تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shokh-nazar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "shokh-nazar"
نظم
فرحت دل راحت جاں عیش پیہم کے لئے
عید آئی بن کے راحت سارے عالم کے لئے
نواب سید حکیم احمد نقوی بدایونی
نظم
مجھے تو بے سکوں سا کر گیا اس شوخ کا کہنا
حقیقت کے ترازو میں کبھی تولا ہے جذبوں کو
محمد تنویرالزماں
نظم
یہ قہقہے شوخ شوخ باتیں یہ ہنستے چہروں کا ایک جھرمٹ
نظر نظر میں گداز کرنوں کی آنچ محسوس ہو رہی ہے
ضیا جالندھری
نظم
وہ ایک نظر وہ بجلی جس نے پھونکا زیست کے خرمن کو
محروم نگاہ شوق ہوئی کیوں شوخ اداؤں کی پونجی