aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "show"
علی گڑھ ہے یہاں اے دوست کیا پایا نہیں جاتایہاں وہ کون سا شو ہے جو دکھلایا نہیں جاتا
چھ کے شو میں''رام اور شیام'' بھی دیکھ آؤں گا
اجلے لفظوں کے شو کیسوں میں سجا کر ہم کلامی کرتے تھےجانے کتنے جسموں کے وصال سے ہوتے ہوئے
میں تمہارے شو کیس میں سجائی گڑیاکتنی بھی اس کی تعریف کرو
شرافت کے شو کیس میںنقاب ڈال کر مت بیٹھنا پیار ضرور کرنا
ہمیں آج سرکس کا شو دیکھنا ہےوہ جھولوں کے کرتب مزے کرتے بونے
کبھی ہم پھول ہوتے تھےگلابی نرم و نازک اوس میں بھیگا
کس جٹا دھاری شو سے سیکھا تھااور کب اب یہ بات یاد نہیں
آخری شو سے لوٹا تو دہلیز پر میری ماںآہٹوں سے گلو گیر آواز میں پوچھتی تھی
شو شروع ہونے سے بہت پہلےحال بھر چکا تھا
وادیٔ نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہاقیس دیوانۂ نظارۂ محمل نہ رہا
شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلماں نابودہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںتمہارے گھر میں قیامت کا شور برپا ہے
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
لا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر درازنوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہی
شور مچتا رہتا ہےداد پڑتی رہتی ہے
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books