aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shrii"
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
ہیں جسودھا کے لئے زینت آغوش کہیںگوپیوں کے بھی تصور سے ہیں روپوش کہیں
جب جنتا سرکار ہی سنتلن بگاڑنے لگ جائےتو پھر دیش کو بس جے شری رام ہی بچائے
اور جس کی مانگ میں سندور بھرتے وقت ہیشری رام کے بھائی لکھن نے
راز قدرت کے خبردار گرو نانک تھےواقف عالم اسرار گرو نانک تھے
شری بدھا رائے وہ مشہور ہیںسیاست میں آ کر وہ مغرور ہیں
کیا بتائیں گے یہ ارباب خرد اب مجھ کوغیر سگریو شری رام کا کیا یار نہ تھا
وزیر چند نے پوچھا ظفر علی خاں سےشری کرشن سے کیا تم کو بھی ارادت ہے
ہوا طلوع ستاروں کی دل کشی لے کرسرور آنکھ میں نظروں میں زندگی لے کر
بات سچی ہے تو سچ کہتے ہیں یہ دے دو حکیمہے جو پوجا میں شری رام عبادت میں رحیم
اے بہادر لال اے بھارت سپوتتو تھا امن و آشتی کا پاسدار
ملی چوہے کے بل سے ایک بلیشری کاگا بنے ہیں شیخ چلی
من کا میت ملا دےسجنی من کا میت ملا دے
بالم پریم کی الٹی ریتپریم میں دکھ سمجھا سکھ جائے
کھل گئی دیدۂ بینا پہ حقیقت اس کیایک اک شے میں نظر آتی ہے صورت اس کی
پریت کی ریت نیاریجگ سے
ملی چوہے کے بل سے ایک بلیشری گا گا بنے ہیں شیخ چلی
درس ترا تھا امن و محبتدور تھے تجھ سے بغض و کدورت
عشق کو عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑارسم سلمان و اویس قرنی کو چھوڑا
کب دید سے دل کو سیری ہواک بار کہو تم میری ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books