aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shubh"
یہ بینک کار منیجر یہ اپنے ٹیکنوکریٹکوئی بھی شبہ نہیں ہیں یہ ایک عبث کا ٹھٹھول
ملن کی شبھ گھڑی کا اسے ابھی ہے یقیناس کے خشک ہونٹوں پہ ہے میرا ہی نام
پتیاں کتنی بھی آئیں جائیںسوتنترتا دیوس کی ہاردک شبھ کامنائیں
شبھ سندیش سنا دےسجنی من کا میت ملا دے
شبھ دن آیا آج سکھی ریشبھ دن آیا آج
سنہری رتھ میں سوار ہو کرعجب جہانوں میں شبہ زمانوں میں
بیس انڈے تو بلا شک و شبہ مل جائیں گےاور کچھ دن بعد بچے بھی نکل ہی آئیں گے
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئےشب کی آہیں بھی گئیں صبح کے نالے بھی گئے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کرروشنی سے ڈرتے ہو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذنمیں اس کا ہم نوا ہوں وہ میری ہم نوا ہو
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books