aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shukraane"
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
بہ حال ناشتا صد زخم ہا و خون ہا خوردمبہ ہر دم شوکراں آمیختہ معجون ہا خوردم
کہ بارش کو واپس آنے کا رستہ کبھی نہ یاد ہوابال سکھانے کے موسم ان پڑھ ہوتے ہیں!
راحت ہو یا کہ رنج خوشی ہو کہ انتشارواجب ہر ایک رنگ میں ہے شکر کرد گار
جو موج اٹھے دل سے ترے جوش طلب میںسر رکھ کے وہیں سجدۂ شکرانہ بنا دے
اپنے سکان کہن کی خاک کا دل دادہ ہےکوہ کے سر پر مثال پاسباں استادہ ہے
اے پرستار مہ رخان جہاںاے کماں دار شاعران جواں
امن و اماں سے رہنا ہر ملک کو سکھا دےہر قوم شکریے میں ہر سال یہ صدا دے
یہ وہ گھروندے ہیں جن پہ اک دن پڑے گی بنیاد قصر جنتنہ سمجھیں سکان بزم عصمت کہ میں گھروندے بنا رہا ہوں
یہ محبت کی فضا قائم ہوئی ہے آپ سےآپ کا لازم تہ دل سے ہمیں شکرانہ ہے
اے شاعران قوم زمانہ بدل گیاپر مثل زلف یار تمہارا نہ بل گیا
میں اس آنسو کے سکھانے کو ہوا بن جاؤںدور منزل سے اگر راہ میں تھک جائے کوئی
میری چادر کے پلو بھیگ گئےجن کو سکھانے کے لئے
نذر وطن پھر اے دل دیوانہ چاہئےپھر ہر قدم پہ سجدۂ شکرانہ چاہئے
راے زادوں اور سرداروں کی خاک پاک توشاعران خوش بیاں کا مرجع ادراک تو
دیکھ کر دستور میں نظم و نسق کا تذکرہسخت برہم ہو گئے کل شاعران نکسلی
بزعم خویش اپنے دور کے سقراط ثانی ہیںمقدس لوگ ہیں احمد رضا خاںؔ کی نشانی ہیں
سراپا سوز ہو کر گرم کر دوں قلب ہستی کوتپش اندوزیوں کا درس دوں سکان پستی کو
کپڑے بستر بند سکھانےرات کی بتی گل کرنے
لازم ہے ہم پہ بے شکشکر خدا ادا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books