aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shuumii-e-bakht"
پر شومیٔ قسمت قلم ہی جیب میں تھا اور نہ کاغذ کا کوئی پرزہسمندر خان رک کر اور اک پتھر پہ ٹک کر میچ کر آنکھوں کو
مگر اے جان تمنا یہ شومیٔ قسمتلکھی ہے اپنے مقدر میں بس تری فرقت
کب تلک شومیٔ قسمت کا گلاکب تلک درد کے بڑھنے کی فغاں
شکوۂ بخت نا رسا بے سودہو چکا ختم رحمتوں کا نزول
میں جو چاہوں غم ہستی کا ازالہ کر دوںظلمت بخت کو اک پل میں اجالا کر دوں
شومیٔ بخت سےنا مرادی کے زخموں سے لتھڑا ہوا آ رہا ہو
درد مٹ جائے تری یاد کا کانٹا نکلےلیکن اس شومیٔ تقدیر کا کیا ہو شکوہ
جو حقیقت نہ بنے اور فسانہ ہی رہےہاں مگر شومیٔ تقدیر مری کام آئی
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
نوشت بخت کے اسرار سے واقف تھا وہ شایدنظر کے رو بہ رو اس نے
فریادئی جفائے ایام ہو رہا ہوںپامال جور بخت ناکام ہو رہا ہوں
دل میں خوف شومئی قسمت سے گھبرائی ہوئیرعب سے نیچی نگاہیں آنکھ شرمائی ہوئی
اور اس منظر کے پیچھے ریلی بازوں کا ہجومتجھ کو لے آیا کہاں اے شہر تیرا بخت شوم
جن کو بار بد بختیزیست کے سمندر میں
بخت سوئے ہیں بہت جاگ کے اے دور زماںنہ ابھی نیند کے ماتوں کو جگانا ہرگز
کل سایہ دار درخت ہوں گےیہی قوم و ملت کے بخت ہوں گے
یہی وہ بد بخت بے ہنر اور بے یقیں ہیں کہ جن کی دیت نہ خوں بہا ہےسو ان کی قربت سے دور رہنا نجات دل کا سبب بنے گا
کاش تو میرے لئے وجہ کشود کار ہوتیری قم سے بخت خوابیدہ مرا بیدار ہو
چین کی نیند نہ آرام کا پہلو مانگابخت بیدار نہ تقدیر رسا مانگی ہے
مگر اس کو کیا کروں میں کہ نصیب میں لکھا تھاترے بخت بد نہ ہوتے تو تجھے قرار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books