aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siilan"
بس ایک ہی سر میں، ایک ہی لے پہ صبح سے دیکھدیکھ کیسے برس رہا ہے اداس پانی
اب اس میں سیلن کیوں آ گئی ہے۔۔۔۔؟ہمارا بستر کہ جس میں کوئی شکن نہیں ہے، اسی پہ کب سے،
سیلن زدہ دھبے میں بدل دیا جاتایا
کمرے کی سیلن سے اکتا کرکہیں چلی گئی ہے
مینڈک کی آنکھوں میںمرے ہوئے خوابوں کی سیلن میں
وہی سیلن زدہ اوطاق کا گوشہجہاں میں ایک شب اس کو
اکھڑی سفیدی پہ سیلن کے دھبےکم و بیش نظروں سے پوشیدہ ہیں
نڈھال جسموں کی رومانیت میںلمس کا سیلن زدہ شور گرتا ہے
زرد سیلن کے خول میں رخنے بنتاشہر معدوم کا لاشہ نوچتے خدا کو گھورتا ہوا میں
نظموں کی ایک بھولی ہوئی سی کاپی میںسیلن بن کر ابھرا ہے
آپ کے کمرے کی سبز دیوار پرصبح جو یہ سیلن دکھائی دیتی ہے
ہوا لال اینٹوں کی گلیوں سے گزرتیسیلن زدہ کوٹھریوں میں بچے جنتی ہے
میں نے کچھ بھی تو دیکھا نہیںمیرے کمرے کی سیلن گھٹن اور خستہ دواروں کے پیارے خدا
یا کسی سیلن بھرے کمرے میںٹھس
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
سنان و گرز و شمشیر و تبر خنجر نہیں لازمبس اک احساس لازم ہے کہ ہم بعدین ہیں دنوں
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
میں ناخوش و بے زار ہوں مرمر کی سلوں سےمیرے لیے مٹی کا حرم اور بنا دو
کہیں توازن بگڑ گیا ہےیا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کاکچھ صلہ نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books