aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siipii"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
سیپی کی رو پہلی جھولی میں ہیں آج ہزاروں در عدناے صبح وطن اے صبح وطن
رات جمائیاں لے رہی ہےوصل کی سیپی جسم سے
تھی وہاں پر ایک سیپی منہ کھلیوہ اسی میں جا گری موتی بنی
میرا دل ایک سیپی ہےمگر میں نے کبھی تیری محبت کو نمائش میں نہیں رکھا
تھی سیپی سی آنکھیں گلابی سا چہرہکہ جیسے ندی میں کہیں چاند ٹھہرا
میں نے ایک ساحل سے ایک سیپی اٹھائیاور اپنے آنسو کو اس میں بند کر کے
جیسے موتی کو سیپی رکھتی ہےکاش تم جانتیں تمہارے لئے
جو اٹھا کر کسی سیپیکسی کنکڑ کو رکھ لے
ان میں نموکاری نہ تھیوہ جو موتی کی سی آب آنکھوں میں تھی
اور ہاتھوں میں کاسہ ہوگادریا کی سیپی کے اندر
گل نرگس پہ ہیں شبنم کے قطرےکہ سیپی ہے جو موتی سے بھری ہے
فلک پر ٹوٹتے تاروں کو جیسے چاند روتا ہےسمندر خالی سیپی کے لئے جیسے تڑپتا ہے
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
جھلملاتے قمقموں کی راہ میں زنجیر سیرات کے ہاتھوں میں دن کی موہنی تصویر سی
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگاچلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئےآنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books