aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikka"
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
کچھ ایسا ہے یہ میں جو ہوں یہ میں اپنے سوا ہوں ''میں''سو اپنے آپ میں شاید نہیں واقع ہوا ہوں میں
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہےآداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اس نےمجھے درخت پہ چڑھنا سکھا دیا اس نے
سکھا گئی ہیںترے مہکتے مہین لفظوں کی آبشاریں
مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہےاکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
تم نے میری ہنسی میں تعارف رکھااور اپنے بیٹے کا نام سکہ رائج الوقت
دوست دکھ دینا تم نے سیکھا ہی نہیںتم نے نہ تو مجھ سے شاعری کا مطلب پوچھا
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
بے سبب تو نہ تھیں تری یادیںتیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
سکھا گیا دکھ مرا پرانی پیر جاننانگاہ یار تھی جہاں بھی آج میری رہنما
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
دودھ کی طرح کنواری تھی زمستاں کی وہ راتجب ترے شبنمی عارض نے دہکنا سیکھا
جس سے محروم ہے فطرت کا جمال رنگیںتربیت نے وہ لطافت بھی سکھا دی تجھ کو
تمام رشتے نبھا رہی ہےمجھے بھی جینا سکھا رہی ہے
تم نے عورت کو مکھی بنا کر بوتل میں بند کرنا سیکھا ہے
امن و اماں سے رہنا ہر ملک کو سکھا دےہر قوم شکریے میں ہر سال یہ صدا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books