aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siko.dii"
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
انسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
فطرت نے سکھائی ہے ہم کو افتاد یہاں پرواز یہاںگائے ہیں وفا کے گیت یہاں چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگیمیرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہوں گے
تو پاس اور گھر دور ہے تیراراہ تری دشوار اور سکڑی
منہ میں کچھ کھوکھلے بے معنی سے جملے رکھ لومختلف ہاتھوں میں سکوں کی طرح گھستے رہو
کی دور ہر برائیتہذیب بھی سکھائی
جن کے افلاس زدہ جسم، ڈھلکتے سینےچند سکوں کے عوض شب کو بکا کرتے ہیں
بھاتی ہے سب کو تری لیت و لعلتو نے کہاں سیکھی ہے یہ آج کل
کہہ دیا ہم سے گلستاں میں بہار آئی ہےچند سکوں کے عوض چند ملوں کی خاطر
شہر میں ایسے مصور ہیں جو سکوں کے عوضحسن میں لیلیٰ و عذرا سے بڑھا دیں گے تجھے
اسی کے حیات آفریں نام پراسے جنگ بازی سکھائی گئی
لگاتار کرنے لگا وہ مقولوں میں باتیں''زباں سیکھنی ہو تو عورت سے سیکھو!
سکوں کی جھنکار پہ گاتیسونے کی تلوار نچاتی
چند سکوں کے چھناکے پہ حیا رقص کرےحسن معصوم کا بے ساختہ پن بکتا ہے
سکڑی سکڑی کھالوں کیاب منڈھ بھی جائے تو بج نہ سکے گی
بھٹیوں میں ابلتا ہواسرد سکوں کی صورت میں جمتا ہوا
سکڑی سمٹی روحیں لیکن جسم ہیں دوہرے تہرےریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books