aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sile"
پیا پے یہ گدازش یہ گماں اور یہ گلے کیسےصلہ سوزی تو میرا فن ہے پھر اس کے صلے کیسے
ہم کیا مانگیں ہم کیا چاہیںہونٹ سلے اور جھولی خالی
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
بے سلے وستر سے ڈھانپا یہ بدنپونچھ کے پتنی کے ماتھے سے دمکتی بندیا
گود ویران ہوئینغمے تخلیق ہوئے ہونٹ سلے
طرف گل کھلے تھے جبزخم ہی سلے تھے جب
اور سلے کانوں میں آواز کی سوئیاں بے جانیک بیک بولنے لگتے ہیں تمام
صلے کی آس نہ رکھنا
ہزار چاک ہیں دامان زندگی کے مگرجو ایک چاک گریباں سلے تو کیا کم ہے!
وہ ناداں ہیں جو اس بارش پہ ناک اور بھوں چڑھاتے ہیںصلے میں سخت جانی کے یہ جوئے شیر پاتے ہیں
شفق جب پھول کر رنگ حنا تھیاور ہوا کے لب سلے تھے
اٹھوسیلے کمرے سے باہر کو نکلو
کیا چمکیلی آنکھیں کیسے خواب سجیلے تھےلیکن آنکھیں نم تھیں منظر سیلے سیلے تھے
سینے سلے ہوئےخنکی میں حدت
ہرگز وہ تم سے بات نہیں کرنے والاوہ سناٹے کا ہرکارہ ہے، ہونٹ سلے
گرچہ میرے ہونٹ سلے ہیں پھر بھیمیرے ہاتھوں میں روشن ہیں
سلے ہوئے ان کے ہونٹ کیوں ہیںکمال حیرت ہے اس نے خود سے کبھی نہ پوچھا
مگر اب میں سلے ہونٹوں میںکوئی گپت نغمہ ہوں
جہاں جگنو نہیں چمکتےاور میرے لب سلے ہیں
کہ ٹوٹ جائے خاموشیکھل جائیں سلے ہوئے لب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books