aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siskiyo.n"
ہر ایک آنکھ میں آنسو، ہر ایک ہونٹ پہ آہدلوں کا نوحۂ غم سسکیوں میں ڈھلتا ہے
فقط سسکیوں کی طرح جاگتا ہےاب فقط آبرو کا دھواں کہر بن کے رکا ہے
ایک تضحیک کے گماں سےخود اپنی آہٹ کی سسکیوں پر
چنار کے زرد پتوں میں دفن کر دیا ہےان پتوں کی جوانی اب بڑھاپے کی سسکیوں
سسکیوں کی آواز ہےجسے کھو چکے ہیں ہم
مگر تعجب زدہ مجھے دیکھتے رہے وہہواؤں کی سسکیوں سے پوچھا
خموشی کے کسی محشر کی جانب جا رہا ہوںہچکیوں اور سسکیوں کے بعد کا محشر
یہ ہنستے کھیلتے آباد گھر کوبلکتی سسکیوں سے
یہ سرسراہٹیں سانپوں کی سیٹیوں کی طرحسیاہیوں کے سمندر کی تہ سے موج بہ موج
''سارنگی کی لمبی الکسی سسکیوں''پیار کے رازوں سے بوجھل
رات نے اپنی مہربان باہیں پھیلا دیںاور سسکیوں کا جوار بھاٹا تاریکیوں سے لپٹ گیا
اچانک دروازے کی دستکدبی ہوئی سسکیوں کا شور
کھو جائے سسکیوں میں نہ یہ داستاں کہیںبیتے دنوں کے خواب ہیں آنکھوں کے سامنے
روک رکھے گا کب تلک کوئیوقت کی سسکیوں کو آہوں کو
نواح بصرہ میں پھیلتی بد گمان صبحیںفضا میں بے نام سسکیوں کی شکستہ لہریں
میری تو ہلکی سی آہٹ بھی سن لیتی تھیںاب سسکیوں کی آواز نہیں سنتیں
یہ گھٹن کی فضا اور یہ کالا دھواںسسکیوں کی پلیٹوں میں وقت عبث ہے
نہ سسکیوں کا کوئی ارتعاش ژولیدہنہ دود آہ و فغاں کی کوئی گرانباری
میں نے اپنے دل کو یقین دلایاکہ اس کی سسکیوں کا مخاطب
نہ ظلمتوں کا دور ہونہ سسکیوں کا شور ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books