aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sochii"
یہی جگہ تھی یہی دن تھا اور یہی لمحاتیہیں تو دیکھا تھا اک خواب سوچی تھی اک بات
وہ کولہے ہلاتی تھی ہنستی تھیاک سوچی سمجھی حسابی لگاوٹ سے
میں نے ایک کہانی سوچی ہےمیں اسے کبھی نہیں لکھوں گا
ذرا سا وسوسۂ ماہ و سال آتا ہے؟کبھی یہ بات بھی سوچی کہ منتظر آنکھیں
اپنی سوچی ہوئی باتوں پہ ہنسی آتی ہےتیرے وعدے مجھے افسانے نظر آتے ہیں
اپنے کو پا کے تنہا اک دن یہ اس نے سوچاکرتا ہے میری عزت ہر پھول ہی چمن کا
کیا عجب شام ہے! دیکھو زیب النسافرصتوں میں کسی پیڑ کی نرم چھاؤں میں سوچی ہوئی
ایک سوچی سمجھی سازش ہےہم نے جنون کی حد تک عشق کیا
یہ جو لمحے گئے ان کی بنیاد پرجیسی سوچی تھی ویسی یا نزدیک تر
چونچ نہ اس کی اس جا پہنچیویاکل ہو پھر بات یہ سوچی
چڑیا نے توسوچی تھی
تمہاری سوچ جو بھی ہومیں اس مزاج کی نہیں
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
میں اپنے آپ میں کب رہ سکا کب رہ سکا آخرکبھی اک پل کو بھی اپنے لیے سوچا نہیں میں نے
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
سوچ نہ سکتا تھا دل میراایسی صورت میں پھر دل کو
میں سوچ رہا ہوں ان کا بھی اپنی ہی طرح انجام نہ ہوان کا بھی جنوں ناکام نہ ہو
ہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بنٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books