aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sokhta"
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیںہم وہی سوختہ ساماں ہیں تجھے یاد نہیں
میں اپنے آپ میں کب رہ سکا کب رہ سکا آخرکبھی اک پل کو بھی اپنے لیے سوچا نہیں میں نے
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
آج ایسا نہیں ایسا نہیں ہونے دینااے مرے سوختہ جانو مرے پیارے لوگو
تو میں سوچتا ہوںسوچتا ہوں تو مرے سامنے آئینہ رہی
تشنہ افکار جو تسکین نہیں پاتے ہیںسوختہ اشک جو آنکھوں میں نہیں آتے ہیں
کسی کے گھر پہ دھرا سوختہ نے انگاراکسی کو نرد نے چوپڑ کے کر دیا زارا
مرے اور ترے درمیاں وصل کی ہر گھڑی میںنہ جانے کہاں سے وہی سوختہ بخت تیری
ناچیں گے گائیں گےبے ساختہ قہقہوں ہمہموں سے
آرزوئیں دل غم دیدہ کے آسودہ نہاں خانے سےاور میں سوچتا ہوں نور کے اس پردے میں
بے کراں عجز کی جاں سوختہ ویرانی میںجس میں اگتے نہیں دل سوزیٔ انساں کے گلاب
شوق گل رنگ کے رستے میں بیابان بہتسوختہ جان بہت
سوختہ جاں سوختہ دلسوختہ روحوں کے گھر میں
دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے کوئی کتابکوئی یہ سوچتا ہے کہ اب آئے گا عتاب
اے نیم جان و سوختہ تنوادیٔ قتل اماں کے باسیو
زندگی یہ ہے تو مرنا بھی ہے بارات یہ کہنا ہے مجھےتم کہو گی کہ یہ میں سوختہ تن جان گئی
مسل کر رکھ دیتا ہےدل سوختہ کی ہر خواہش کو
سوختہ ہڈیوں کی طرحبھربھری ہو کے
تم ہمیں سوختہ دیوارو کی متروک کہانیاں سناؤاور ہم ماچس کی تیلیوں کی طرح
میں سوختہ جاں سوز محبت کا تماشادنیا کو دکھا دوں مجھے پروانہ بنا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books