aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sove"
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دےدل مرتضی سوز صدیق دے
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سےکنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیںاور سر سنگیت میں سوئے تھے
کیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینیسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
ہم جنہیں سوز محبت کے سواکوئی بت کوئی خدا یاد نہیں
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
جس کی نومیدی سے ہو سوز درون کائناتاس کے حق میں تقنطو اچھا ہے یا لاتقنطوا
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروںجس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
جلانا ہے مجھے ہر شمع دل کو سوز پنہاں سےتری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا
وہ جابروں سے کہتا تھاتمہارے سر پہ سونے کے جو تاج ہیں
میں پھر سے لگاتا ہوں صدامفت لے لو مفت، یہ سونے کے خواب،،
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیںجس طرح سونے سے جینے میں خلل کچھ بھی نہیں
دید تیری آنکھ کو اس حسن کی منظور ہےبن کے سوز زندگی ہر شے میں جو مستور ہے
وہ مجھ کو سوئے ہوئے دیکھتا ہے جی بھر کےنہ جانے سوچ کے کیا کیا وہ مسکراتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books