aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soyaa"
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
سویا ہے شوق سیج پہ تیری نگاہ کیراتیں کٹی ہیں سائے میں چشم سیاہ کی
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
دیدہ و دل گواہ ہیں جاناںسکھ سے جاگا نہ چین سے سویا
یا تاج قرینے سے ابھی رکھ کے زمیں پرسویا ہے کوئی بادشہ وقت یہیں پر
خدا سویا ہوا ہے اہرمن محشر بداماں ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
نیندوں کے دیار میں سپنوں کیپریوں سے لپٹ کر سویا تھا
تو ہر قبر میںایک ہی غم سویا ہوا رہتا ہے
ابھی تک کوئی ان پہ سویا نہیںپھول تازہ شگفتہ اور آزردہ ہیں
وہ دیکھو گاؤں کے کھلیانوں میں سویا ہوا جادونشیلی رات کی رانی وہ لو دیتی ہوئی خوشبو
یا برف میں سویا ہوادرمیاں میں کچھ نہیں
چاند آسماں کی سیج پہ سویا ہوا ملارنگ گل انار میں لتھڑا ہوا ملا
تنے لوگوں کے تیور دیکھاسی دھرتی پر سویا پوت
سویا تھا مگرپھر نہ اٹھا!!
سانپ سویا ہوا ہے بڑی دیر سےسردیوں کی اندھیری پٹاری میں کنڈل سا لپٹا ہوا
اس سے جاگ اٹھتا ہےسویا ہوا مجذوب
جیسا میں ویسے تممیں ہی جب آج کی صبح ویسا نہ تھا جیسا سویا تھا رات
پھلواریوں میں تازہ شگوفے کھلا چلیسویا ہوا تھا سبزہ اسے تو جگا چلی
آج سے پہلے میرا گھرسویا سویا رہتا تھا
جبر میں بھی صبر اور سپاس کے قدم لیےوقت سویا سویا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books