aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sub.h-e-tarab"
دشت شب میں اس گھڑی چپ چاپ ہے شاید رواںساقی صبح طرب نغمہ بہ لب ساغر بکف
لوگ کہتے ہیں کہ اک صبح طرب آئی تھیاپنی آغوش میں فردا کا فسوں لائی تھی
کہ شمع اب تک جلی نہیں ہےیہ صبح صبح طرب نہیں ہے
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
اسی صاحب تخت و تاج و طرب کوجسے آج اسلام کی پاسبانی کا پورا شرف ہے
نرم رفتاری ہو وقت سیر گل زار طربراہ پرخار عمل میں گرم رفتاری بھی ہو
رہبر یہ شر پسند کہاں اور کہاں وہ راموہ بے نیاز عیش و طرب زر کے یہ غلام
مردہ روحوں کا سکوں لوٹنے والا ڈھونگیبربط عیش و طرب چھیڑ رہا ہے دیکھو
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
دنیا ترے خیال میں ہے چشمۂ سرابرنگینئ نشاط و طرب خواب دوش ہے
گنج امید و طرب چھین کے روپوش ہوئیسامنے آئی نہ پھر میرے قضا تیرے بعد
جی کے میں کیا کروں دنیا میں مرا کام ہے کیاخون امید کا ہوتا ہے سر بزم طرب
زرد ہونے لگیں سبز پروائیاںکھو گئے معتبر رشتہ ہائے طرب
ٹھیک کر دے گا فلک ان کی بھی عقلوں کا فتورروش بزم طرب ان کی بھی بدلے گی ضرور
کس نے آغاز کیا زمزمۂ بزم طربلب جاں بخش کی تھوڑی سی بھی جنبش ہے غضب
دیار غیر میں تم کو کہاں میں ڈھونڈوں گایہ ختم عہد طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
غنچۂ عہد طرب ہی مل چکا اب خاک میںخاک گلشن اب گل تر بن کے اترائی تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books