aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sub.ho.n"
سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھےجب ایک تلاطم رہتا تھا
سب محنت صبحوں شاموں کیاب کے بھی اکارت جائے گی
ہاں میرے خوابوں کو تمہاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیروں سے نفرت ہےان صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے
صبحوں کا جھانکتا ہوا چہرہ حسین ہےہوں لاکھ کوہسار بھی حائل تو کیا ہوا
کٹیاؤں سے جب تک صبحوں نے منہ پھیرے ہیںاپنی جنگ رہے گی
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
میری شاموں کی ملاحت مری صبحوں کا جمالمیری محفل کا فسانہ مری خلوت کا فسوں
فراق صبحوں کی بجھتی کرنیںوصال شاموں کی جلتی شمعیں
میں ڈبیامیں کتنے معانی کی صبحیں
صبحوں کا ہنسنا بھی لہوراتوں کا رونا بھی لہو
میرے ہاتھوں میں ہے صبحوں کی عنان گلگوںمیری آغوش میں پلتی ہے خدائی ساری
میری راتوں کو کسی درد سے نسبت کیا تھیمیری صبحوں کو دعاؤں سے علاقہ کب تھا
یوں لگتا تھا جیسے آسمانوں کی روشنیاں جھک جھک کر اس اک قریے کو دیکھ رہی تھیںاور ہمیں تب وہ دن یاد آئے جب موت ہماری زندگیوں سے گزر رہی تھی ایسی ہی صبحوں کی اوٹ میں
صبحوں جیسے لوگ بہت اچھے لگتے ہیں نالگتا ہے کہ بہت الگ ہیں باقی لوگوں سے
یاس خیز صبحوں سےبے سکون شاموں سے
یہ ہر شب سوچ کر سوتا ہوں آنے والی صبحوں میںگلوں سے پتیوں سے اوس کی بوندیں چرانی ہیں
کسی خواب کو چھو کر دیکھا ہوجاگی ہو اپنی صبحوں میں
ہم تیری صبحوں کی اوس میں بھیگیآنکھوں کے ساتھ
ہر سال ان صبحوں کے سفر میں اک دن ایسا بھی آتا ہےجب پل بھر کو ذرا سرک جاتے ہیں میری کھڑکی کے آگے سے گھومتے گھومتے
غلاموں کے دامن سے آزاد صبحوں کی ساعت گرےتو اسے مت اٹھانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books