تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sudh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "sudh"
نظم
وہ سولہ سنگار کیے اپنی ہی سوچ میں کھوئی ہوئی ہے
سانسوں میں وہ گہرا پن ہے جیسے بے سدھ سوئی ہوئی ہے
منیر نیازی
نظم
شوکت پردیسی
نظم
مجید امجد
نظم
ان خدا آگاہ درویشوں کی صورت رقص کرتا ہے
جنہیں خود اپنے تن من کی کوئی سدھ بدھ نہیں رہتی
تحسین فراقی
نظم
سارا کمرہ دھواں دھواں ہے ساری فضا ہے مہکی مہکی
دو اک دھندلے دھندلے سر ہیں جھکے ہوئے بے سدھ ہاتھوں پر