aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sukh"
1وہ صبح کبھی تو آئے گی
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
میں نے جیبوں سے نکالیں سبھی سوکھی نظمیںتم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے
وہ صبح کبھی تو آئے گیان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گا
سکھ سوئیں گے گھر در والےاور راہی اپنی رہ لے گا
یہ بچہ بھوکا بھوکا سایہ بچہ سوکھا سوکھا سا
کہنے کو سب سکھ پاتے ہیںلیکن
بعد میں سکھ کے سپنے دیکھیںسپنوں کی تعبیریں سوچیں
یاں نیائے کی ہاریں ہیں انیائے کی جیتیں ہیںسکھ چین نہیں لے چل!
چاہے سکھ ہوں یا دکھ اپنےچاہے کوئی مجھ سے آ کے کہے
ہر کوئی بھائیبہن کے سکھ کے واسطے
ٹکڑے ہوتے ہیں سنگ غربت میںسوکھ جاتے ہیں روکھ فرقت میں
سارا دن میں خون میں لت پت رہتا ہوںسارے دن میں سوکھ سوکھ کے کالا پڑ جاتا ہے خون
یہی زمیں یہی دریا پہاڑ جنگل باغیہی ہوائیں یہی صبح و شام سورج چاند
گلو میں تیری الفت کے ترانے سوکھ جائیں گےمبادا یاد ہائے عہد ماضی محو ہو جائیں
سبزہ سبزہ سوکھ رہی ہے پھیکی زرد دوپہردیواروں کو چاٹ رہا ہے تنہائی کا زہر
سرخ پھولوں کی پائل بجاتی ہوئیمیرے رخسار کو
دیدہ و دل گواہ ہیں جاناںسکھ سے جاگا نہ چین سے سویا
سننے والے بھی رہیں ہنسی خوشی دن ریناور پڑھیں جو یاد کر، ان کو بھی سکھ چین
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books