aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunaa.uu.n"
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
سوچتا ہوں کہ غم دل نہ سناؤں اس کوسامنے اس کے کبھی راز کو عریاں نہ کروں
سناؤں آج کہانی میں اپنے بچپن کیدل و دماغ کی کلیاں ابھی نہ چٹکی تھیں
کوئی راہرو ہو تو اس سے راہ کی داستاںمیں سنوں فسانہ سمندروں کا سناؤں میں
آنسوؤں اور مسکانوں سے جھلمل جھلملنظمیں غزلیں گیت سناؤں
وہ خاکوں میں آخر کو کیسے سناؤںاے وجہ سخن
ہریالی کو آنکھیں ترسیں بگیا لہولہانپیار کے گیت سناؤں کس کو شہر ہوئے ویران
سناؤں تمہیں بات اک رات کیکہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی
سفیر لیلیٰ یہی کھنڈر ہیں جہاں سے آغاز داستاں ہےذرا سا بیٹھو تو میں سناؤں
حدیث کسا روز جمعہسنوں تم سے تمہیں سناؤں
شام کو پھر سے چراغاں کروں ہمت ہی نہیںقصے وہ پھر سے سناؤں تجھے قوت ہی نہیں
میں خواب کیا سناؤںہونٹوں پہ کرچیاں ہیں
گزر گئی شب ہجراں بغیر جان لیےکوئی سنے بھی تو کیا داستاں سناؤں اسے
اک بات ہو بتاؤں اک درد ہو سناؤںروؤں بھلا کہاں تک کب تک پڑا کراہوں
سناؤں شاعری تجھ پر لکھی غزالوں کوبناؤں لمس ترا عطر میں کروں نیلام
دل خوں گشتہ کا پیغام سناؤں کیسےیوں تو کہنے کو یہ آنسو ہیں بس اک قطرۂ آب
سنو بات اک روز کی میں بتاؤںکہانی تمہیں آج اس کی سناؤں
اہم واقعہکوئی چن کر سناؤں
سناؤں تمہیں کہ جن میںتڑپ رہی ہے محبت
سناؤں کس کو جا کر اپنی ارزانی کا افسانہیقیں کیجے مرے حق میں نہ مسٹر ہے نہ مولانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books