aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sust-rau"
تیز رو سست رو شوخ مدھم سجل مستقل متصلمنتشر منفعل منقسم سادہ پیچیدہ مبہم گران و سبک
ان کے ہونٹوں سے خموشی چھن رہی تھیسست رو تھے
سست رو تیز رو قافلے ابر کےیوں ہی آتے ہیں قلزم لٹاتے ہوئے
وہ بہت سست رو تھےکتابوں میں میں نے پڑھا تھا
بے کراں وسعت کی آوارہ پریسست رو جھیلوں کے پار
رات کی کالی سڑک پر روشنی کا دائرہایک تنہا چاپ جیسے ہو مسافر کی صدا
تری کوششوں سے لگی تھی لو اسی لو سے پھیل رہی تھی ضوہوئے سست ملک بھی گرم رو تری دیکھ دیکھ کے محنتیں
طعام گاہوں کیبچی کھچی غذا پہ پل رہا تھا
سستی بیکاری سے ڈرتے ہیںہر روز سدا آگے ہی بڑھیں
میں تمہارے لیے ٹھہروں گا کہ شاید آؤاور جب دونوں پہر ملتے ہوں
سبک پا ہوا کی طرح میں گزرتا رہاسبک پا ہوا کی کہیں کوئی منزل نہیں
کچی دیوار سے گرتی ہوئی مٹی کی طرحکانپ کانپ اٹھتا ہے برباد محبت کا وجود
دودھیا رنگ کے قمقمےدودھیا روشنی
پوچھ نہ کیا لاہور میں دیکھا ہم نے میاں نظیرؔپہنیں سوٹ انگریزی بولیں اور کہلائیں میرؔ
ایک کچھوے کے آ گئی جی میںکیجئے سیر و گشت خشکی کی
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
یہ جو اک حضرت چلے آتے ہیں گورستان سےیہ نہ سمجھیں آپ ہیں بے زار اپنی جان سے
ہوا اے ہوامیں ترا ایک ایک انگ لہرا تھا
جب نور کے پردے سے ہٹا پردۂ ظلماتجب صبح کے ماتھے سے مٹی گرد خرافات
ہم نے بکری کے بچوں کو کمروں میں نچانا چھوڑ دیاناراض نہ ہو امی ہم نے ہر شوق پرانا چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books