aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sustii"
اب سستی جال بچھائے گیاب دھونس نہ چلنے پائے گی
یہی دس بیس اگر ہیں کشتگان خنجر اندازیتو مجھ کو سستی بازوئے قاتل کی شکایت ہے
اٹھو اٹھو سستی کیسییہ ہمت کی پستی کیسی
اٹھو اٹھو منہ دھو ڈالوسستی ہو تو جا کے نہا لو
سستی بیکاری سے ڈرتے ہیںہر روز سدا آگے ہی بڑھیں
کبھی سورج نہیں نکلا تو سستی کی سزا دیں گےاٹھک بیٹھک کرائیں گے اسے مرغا بنا دیں گے
سبھی سست مل جل کے رہنے لگےمشقت وہ آپس میں سہنے لگے
سستی اک دن سڑکوں پر لے آتی ہےآٹھ پہر آرام برا ہے چھی چھی چھی
مرتیو سر پر کھیل رہی ہے آج نہ آئی کلنیند سے چونک اور سستی توڑ اور آنکھیں اپنی مل
کیسی دیر کہاں کی سستیپل میں آئی اور گئی بھی
بڑھنے والا آگے آئےسستی سے پیچھے رہ جائے
سستی ہوئی جو طاریسونے کی آئی باری
فائیبر سے بھرپور ہے کشمشسستی کرتی دور ہے کشمش
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائےہوائیں اور لہریں کب کسی کا حکم سنتی ہیں
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
تمام رفتہ و گزشتہ صورتوں، تمام حادثوںکے سست قافلے
ماں ہے ریشم کے کارخانے میںباپ مصروف سوتی مل میں ہے
اور اپنا اپنا بین ہوئےستاروں کی پکار آسمان سے زیادہ زمین سنتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books