aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-allahabad"
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
سوئے حسین ابن علیتم باغی ٹھہرے
چلے مے گسارسوئے لالہ زار
ذرا نظریں اٹھاؤدیکھو سوئے آسماں
قدم قدم پہ عقیدت سے سر ہے خم میراچلا ہے سوئے رہ معتبر قلم میرا
سوئے منزل چلومنزلیں پیار کی
سوئے صحرائے سماعت وہ اک آواز چلیاک چھری ہچکیوں کی دل پہ بصد ناز چلی
سوئے خوابیدہ سحرمطلع انوار کی سمت
لکشمی کی محبت نے دل موہ لیا اتنامنہ موڑ کے کعبے سے پہنچے سوئے بت خانہ
مطلع اول فلک جس کا ہو وہ دیواں ہے توسوئے خلوت گاہ دل دامن کش انساں ہے تو
کہاں سے آئی ہےروئے زمیں پہ ایسی چمک
چل اے نسیم صحرا روح و روان صحرامیرا پیام لے جا سوئے بتان صحرا
ہوا حقیقت سے آشنا تو یہ سوئے دار و رسن گیا ہےکبھی ہنسا ہے یہ زیر خنجر کبھی یہ سولی پہ ہنس دیا ہے
کون بد عہد سوئے گنگ و جمن آیا ہےخون اخلاص لئے عہد شکن آیا ہے
جیت کا پڑتا ہے جس کا دانوں وہ کہتا ہے یوںسوئے دست راست ہے میرے کوئی فرخندہ پے
سوئے افلاک اٹھی جاتی ہےاس کی زد میں ہیں
چلے ہیں سوئے رزم گہہ عزم والےمرے شعر ہیں غازیوں کے رسالے
رخ حوادث کا جب ہو سوئے چمنزد میں طوفاں کے آشیاں کر لو
یہ جوانی، یہ پریشانی، یہ پیہم اضطراببارہا الجھن میں دوڑا ہوں سوئے جام شراب
اے خوشا آں روز کہ آئی و بصد ناز آئیبے حجابانہ سوئے محفل ما باز آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books