aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu.nghaa"
لیکن میں نے تجھے کب چکھا سونگھا دیکھا سنا محسوس کیا ہےجب سے میں جاگا ہوں
اپنے دشمنوں کے رومال کتوں کو سنگھا سکتے ہیںسوئی ہوئی مرغابیاں آسانی سے پکڑ سکتے ہیں
پہلو میں سوتے دیکھاادھر ادھر سے سونگھا
اک اونچی میز پہ لیٹے وقت کو کلوروفارم سونگھا کراس کے ایک ایک عضو کو کاٹا
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگ گراںپہاڑ اس کی ضربوں سے ریگ رواں
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
وہ حضر بے برگ و ساماں وہ سفر بے سنگ و ميلوہ نمود اختر سیماب پا ہنگام صبح
اجڑ رہی ہے یہ زمیںکچھ اس کا اب سنگھار کر
جس کے پروانوں میں مفلس بھی ہیں زردار بھی ہیںسنگ مرمر میں سمائے ہوئے خوابوں کی قسم
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
جس میں سانحہ ہو جائےپھر وہ کھیلنے نکلے
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
وقت دیوار کا ساتھی ہے نہ سائے کا رفیقاور اب سنگ و گل و خشت کے ملبے کے تلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books