aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.amul"
بخشش میں تامل ہے اور آنکھ جھکا لی ہےکچھ در پہ ترے مولا، یہ بات نرالی ہے
باوجود اس کے بھی تم قائم رہے ضد پر اگربے تأمل تم کو پھانسی پر چڑھایا جائے گا
آنے میں تأمل تھا اگر روز جزا کواچھا تھا ٹھہر جاتے اگر تم بھی ذرا اور
ہے دھوم سے ہولی کی کہیں شور کہیں غلہوتا نہیں کچھ رنگ چھڑکنے میں تأمل
کہوں میں انساں بلا تاملمگر ہے انسان کا تو سایہ
ایک پل کا بھی تامل ہمیں منظور نہیںورنہ کچھ دور نہیں
گرد اندیشہ کو شبنم دھو دےقہقہے پھوٹیں تامل کے بغیر
کیوں تامل ہے تجھے روز اجل آنے میںزیست کا لطف ملے گا مجھے مر جانے میں
ہوس کا آسیب اکاتی اکھیڑ پھینکنے میںتامل نہ کرے گا
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
ایسا نہ ہو کہ آپ یہ لکھیں جواب میںتعمیل ہوگی پہلے مگر دام بھیجئے
یہاں سب کے نرخ جدا جدااسے مول لو اسے تول دو
ناقۂ مشک تتاری بن کر لیے پھری مجھ کو ہر سویہی حیات صاعقہ فطرت بنی تعطل کبھی نمو
فطرت نئے جذبات کے در کھول رہی ہےمیزان جوانی میں اسے تول رہی ہے
ٹوٹتے دیکھ کے دیرینہ تعطل کا فسوںنبض امید وطن ابھری مگر ڈوب گئی
تو تعمیل بندگی ہوکہاں پہ سر اور کہاں پہ دستار اتارنا احسن العمل ہے
نا خوش تمام باتوں کوانصاف کے پلڑے میں تول سکتا
میزان میں رکھ کرتول رہا ہے
کرناٹک بنگال آندھرا تمل ناڈو آسامکرتے ہیں پرنام
پھر خاک کی جلد میں چھپے گاتعمیل وفا کا عہد نامہ!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books