aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.ana-e-qaatil"
لذت آوارگی کا طعنۂ قاتل نہ بن جائے کہیںشہر والے خوش ہیں
زور بازوئے قاتلانتہا کا رکھنا ہے
یاد یاروں نے تو کب حرف محبت رکھاغیر بھی طعنہ و دشنام بھلا بیٹھے ہیں
جو نفس ہے ہدف دشنۂ قاتل ہے ابھیدل کے ہر زخم سے رستا ہے امیدوں کا لہو
یہی دس بیس اگر ہیں کشتگان خنجر اندازیتو مجھ کو سستی بازوئے قاتل کی شکایت ہے
ہمارے شعروں میں مقتل کے استعارے ہیںہمارے غزلوں نے دیکھا ہے کوچۂ قاتل
یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتلیہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ دل
تنہائی کی خاموشی!یہ گھونٹ ہے اک زہر قاتل کا
سموم طعنہ و دشنام لے کے آئی ہےمری سحر کے لیے شام لے کے آئی ہے
دست قاتل کے تقدس کی قسم کھائی گئیساتھیو چلتے رہو
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ دست و ناخن قاتل نہ آستیں پہ نشاں
مقصود جو خوشنودی قاتل ہے ہماریہم خوش ہیں کہ کشتی سر ساحل ہے ہماری
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
میرے معصوم سے قاتل ترا بسمل آخرچھوڑ دے کوچۂ قاتل تو کہاں جائے گا
حکم قاتل ہے تڑپنا اور رونا ہے منعزخم کھانا ہے روا اور آہ کرنا ہے منع
داد خواہ بننا بھی فعل بے فضیلت ہےداد سم قاتل ہے مرنا کس کو بھاتا ہے
مرنے چلے تو سطوت قاتل کا خوف کیااتنا تو ہو کہ باندھنے پائے نہ دست و پا
اس محبت کو پرستش سے بدلنا بھول ہےیہ تقاضہ یہ توازن اس دل کامل میں ہے
زمیں کے سینے سے اور آستین قاتل سےگلوئے کشتہ سے بے حس زبان خنجر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books