aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taal-se-taal"
سارے گھنگھروایک تال سے بولیں
مانگو اپنے رب سے دعائیںیا رب سر سے ٹال بلائیں
جتنی تھیں آفتیں وہ تدبر سے ٹل گئیںجینا ہر اک کے واسطے آسان ہو گیا
یا رب مجھے نہ جاہ حکومت نہ مال دےبس یہ بلائے عشق مرے سر سے ٹال دے
ملا یہ حکم کہ سب لوگ یاں سے ٹل جائیںاسی میں خیر ہے جو شہر سے نکل جائیں
تال سے گیلی مٹی لاؤ اک مورت ان کی ڈھالیںکھیل ختم ہو جانے تک پھر ان کے نشاں مٹا دینا
دھوپ سے تپ رہی ہے چھتفرش پر لیٹی ہوئی ہے چھپکلی
تب سے اب تک نہیں یادکتنے ہی دریا بہے
پھٹی پھٹی سی نگاہوں سے تک رہے تھے سبھینسیں تنی تھیں رگ جاں پھڑک رہی تھی
میں کتنی صدیوں سے تک رہا ہوںیہ کائنات اور اس کی وسعت
بوسیدہ سی ٹاٹ کے پیچھےکچی سی اک جھونپڑیا میں
اور میرے ہونٹوں پر پہلی پپڑی جمیتب سے اب تک سانپ
یہ بات روز ازل سے طے ہےزمین جسموں کا بوجھ اٹھائے گی
اے ازل سے تا ابد صاحب فروغاے جمال بے حجاب
سو طے ہوا کہ بچھڑ چکے ہیںفقط دکھاوا ہیں سرد آہیں
اپنی کج رائی اور جوانی کے قصے دہرایا کرتا ہےٹال سے اٹھ کر جب گھر میں آتا ہے
جو اک گود سے گور تک ریشمی تار سا تن گیاجس پہ چلتے زمانے
اب تو بستر کو جلدی سے تہہ کر چکولقمہ ہاتھوں میں ہے تو اسے پھینک دو
یہ زندگی ہے تماشہ کیا تجھے علم نہیںجو لمحہ ٹل گیا سو ٹل گیا یہ فلم نہیں
رات کے معدے میں کاری زہر ہے جلتا ہے جس سے تن بدن میرامیں کب سے چیختا ہوں درد سے چلاتا پھرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books