aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taalne"
کسے پڑی ہے کہ بچوں کی زندگی کو بچائےخراب ہونے سے ٹلنے سے سوکھ جانے سے
ہو سہانی تخلیہ ہو غم جو ٹلنے والا ہویار میرا ساتھ میرے آہ بھرنے والا ہو
نیک دل پتنی کا حصہ ہے مصیبت جھیلناپوریاں تلنے کا پس منظر ہے پاپڑ بیلنا
سبک پھولوں میں تلنے کیکتابی خواہشوں سے جان چھوٹی
میں کیا بتاؤں کہ اس پل کو ٹالنے کے لیےدعا وظیفے بھلا کون سے جتن نہ کیے
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سےکبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیے
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیںجو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
یہ اونچے اونچے مکانوں کی ڈیوڑھیوں کے تلےہر ایک گام پہ بھوکے بھکاریوں کی صدا
میرے دل کو دور سے تکنےجانے کتنی یادیں آئیں
آج تک سرخ و سیہ صدیوں کے سائے کے تلےآدم و حوا کی اولاد پہ کیا گزری ہے؟
وقت دیوار کا ساتھی ہے نہ سائے کا رفیقاور اب سنگ و گل و خشت کے ملبے کے تلے
رہ گیا دب کے گراں بار سلاسل کے تلےمیری درماندہ جوانی کی امنگوں کا خروش
تیرے اس تانے میں لیکناک بھی گانٹھ گرہ بنتر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books