aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taane-baane"
مہ و سال کے تانے بانے کوزریں شعاعوں کی گل کاریاں
جس سے لوگالجھے سلجھے تانے بانے کھول کر
ٹھنڈی ہواذہن کے تانے بانے بدلنے لگی
دھندا کروٹدھندا آہٹ گویا سوچ ہے تانے بانے
خوں کی گردشجسم کے تانے بانے کو گرماتی
اندیشوں کے تانے بانے سےخوشبو کو شکنجوں میں کس دو
کیدارے کے تانے بانے میںدیکھ تو میں نے کیا بنا ہے
جن کا تحمل سحر کارخوشبوؤں کے تانے بانے بننے والے
آخر شب کا گریہاس کے تانے بانے کا حصہ ہے
اور کہانی کو تھوڑی سی جگہ ملی تھیپھر لفظوں کے تانے بانے بکھر گئے تھے
بہت گڈمڈ تھےروز و شب کے وہ سب تانے بانے اور
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
اس پہنائے عاری میںتو اپنے زاویوں کے تانے بانے سے
جس کے خوب صورت رنگ محل کے تانے بانےتمام ممکن پہلوؤں پر کسے گئے
رشتوں کے تانے بانے توڑ کرضعیف و نزار ماں باپ کی منتظر آنکھوں کو پیچھے چھوڑ کے
اور کشش کے تانے بانے ٹوٹ چلے ہیںکون تماشائی ہے؟ میں ہوں۔۔۔ اور تماشا
ان کی ہستی کا پیراہنمیری سانس کے تانے بانے
جال سا بنا ہے جواس کے تانے بانے میں
افلاس کے تانے بانے میں میرا تیرا الجھاؤ وہیمیرے اور تیرے کانٹے پر دکھ اور سکھ کا ہے بھاؤ وہی
ہم عقل کے تانے بانے ہیںمت سمجھو ہم مستانے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books