aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaze"
مگر یہ زخمتازے ہیں
اور یہ موٹے تازے ہیںامی آخر۔۔۔ میرے کتنے انکل ہیں
اک تگ و تاز کار جہاںآسماں سے پرے سیر سیارگاں
تازے تازے ہیں کہاں آج وہ پھل باغوں کےملتی ہے سوکھی سڑی مجھ کو غذا پنجرے میں
کے ورق پر بھی پڑے تھےاک عجیب سی تازے خون کی بو آنے لگی تھی
چھوٹے ہوئے اس باغ کو گزرا ہے زمانہتازہ ہے مگر اس کی محبت کا فسانہ
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیاآ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
حمق کی عبقریت اور سفاہت کے تفکر نےہمیں تضیع مہلت کے لیے اکوان بخشے ہیں
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کریوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سےکبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
ایک ہی رات کے تارے ہیںہم دونوں اس کو جانتے ہیں
(1)تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام
یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
چمک اس کی بجلی میں تارے میں ہےیہ چاندی میں سونے میں پارے میں ہے
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںجو تارے جھلمل کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books