aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabiib"
ہیں سدا اس ادھیڑ بن میں طبیبکہ کوئی نسخہ ہاتھ آئے عجیب
مجھ پر مرے طبیب توجہ ذرا سی ہواس بار تیری سوچ سے گہرا ہوں یار دیکھ
مگر یہ کیسے ہو جب چارہ ساز خود لاچارعلاج کون کرے جب طبیب خود بیمار
طبیب حاذق و نباض ڈاکٹر کتنےطلب کیے گئے اور سب نے اتفاق کیا
تو بات مانے اوروں کیطبیب کی حکیم کی
طبیب بھنبھنا گیامیں سب علاج کر کے تھک گیا ہوں
اے حبیب مناے طبیب جاں
ہے مسیحا کوئی طبیب کوئیکون میرے علاوہ دیکھے گا
گائیں گے حب وطن کے راگ لاکھوں عندلیباور مل جائیں گے امراض سیاست کے طبیب
تو اس مسیحا نفس کو ڈھونڈاجو اس مرض کا طبیب حاذق ہے
کل ہوا شب کو جو منٹو روڈ پر میرا گزراک دکاں پر اتفاقاً اک طبیب آیا نظر
طبیب اعظم
آؤطبیب طبیب کھیلیں
اسی سے صبح و شام کی یہ رونق و شفق بھی ہےمرے طبیب کی صلاح مختلف
اے طبیب الم محروماںچارہ فرمائے ہموم و افکار
کہ جس سے سارے جہاں کے طبیب ہار گئےنہ کوئی مذہب و مسلک بچے نہ ملک بچے
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
میری درماندہ جوانی کی تمناؤں کےمضمحل خواب کی تعبیر بتا دے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books