aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabqaat"
طبقات مبتذل میں ہے تنظیم کی نمودشاہنشہوں کے ضابطۂ خود سری کی خیر
فتووں کی وہ بوچھاڑ کہ طبقات تھے لرزاںدستان مبارک میں تھیں ریشان مبارک
خواہ شعرستان میں اس کا نہ ہو کوئی وجودلازماً دکھلائی جائے کشمکش طبقات کی
کئی طبقات ہیں دن کےکہیں صبح مکافات سخن کے منطقے میں تم مقید ہو
طبقات زمیں میں ہوئی ہلچل اک پھول کنول کا پھبک اٹھاپھر بطن سے ان کے اک دیوی پیدا ہوئی بزم امکاں میں
تو جو بے سنگ نشان جادہ و بے مرحلہکر رہی ہے آسماں پر قطع طبقات ہوا
قید موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کیکاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
دشمنوں کی وہ فوجرکھتی ہے جو کہ مجھ کو تباہ کرنے کے
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
کہیں اس کی طاقت سے کہسار چورکہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناکعشق ہے صہبائے خام عشق ہے کاس الکرام
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
وہ میرے آسماں پر اختر صبح قیامت ہےثریا بخت ہے زہرہ جبیں ہے ماہ طلعت ہے
نے مجال شکوہ ہے نے طاقت گفتار ہےزندگانی کیا ہے اک طوق گلو افشار ہے
قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میںنری بڑائی ہے! خوبی ہے اور کیا تجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books