aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahalke"
مرے سینے میں کب سوزندہ تر داغوں کے ہیں تھالےمگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
تھکے ہارے ہوئے خوابوں کے ساحل پر کہیں امید کا چھوٹا سا اک گھربنتے بنتے رہ گیا ہے
آس کے مارے تھکے ہارے شبستانوں میںاپنی تنہائی سمیٹے گا، بچھائے گا کوئی
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جاناتھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
خبر دیتی ہے تحریک ہوا تبدیل موسم کیکھلیں گے اور ہی گل زمزمے بلبل کے کم ہوں گے
نور ہی نور ہے کس سمت اٹھاؤں آنکھیںحسن ہی حسن ہے تا حد نظر آج کی رات
اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہوہ نو بہار ناز کہ ہے جان لکھنؤ
آرزو کے مسافر بھیاپنے تھکے ہارے بے جان پیروں پہ
دور اترا کسی تالے کے جگر میں خنجرسر پٹکنے لگا رہ رہ کے دریچہ کوئی
تھپکے اور نہ دے تو سونےٹھہرے بن آتی ہے نہ بھاگے
اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہےاسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
تمام خستگی و ماندگی یہ دور حیاتتھکے تھکے سے یہ تارے تھکی تھکی سی یہ رات
ابھی ہیں شہر کی تاریک گلیاں منتظر میریابھی ہے اک حسیں تحریک طوفاں منتظر میری
دوسرا آئے گا رات اس کی گزر جائے گی ایک ہنگامہ برپا ہے دیکھیں جدھرآ رہے ہیں کئی لوگ چلتے ہوئے اور ٹہلتے ہوئے اور رکتے ہوئے پھر سے
وہ کالے کالے گیسو سرخ ہونٹ اور پھول سے عارضنگر میں ہر طرف پریاں ٹہلتی ہیں بہاروں کی
آج لیکن تھکے ہوئے دل پرجسم کا تار تار بھاری ہے
وہ دن بھر کی محنت کے مارے ہوئےوہ ماندے تھکے اور ہارے ہوئے
اپنے جہنم کی جانباب تھکے ہوئے
تھکے تھکے سے بدن میں بس دھیرے دھیرےسانسوں کا گرم لوبان جل رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books