aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahle"
کوئی پیڈ لگا کر گھومےکوئی بیٹ اٹھا کر ٹہلے
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
وہ اجلے دریچوں میں پائل کی چھن چھنتنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیںجو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
ہے تہ گردوں اگر حسن میں تیری نظیرقلب مسلماں میں ہے اور نہیں ہے کہیں
یہ اونچے اونچے مکانوں کی ڈیوڑھیوں کے تلےہر ایک گام پہ بھوکے بھکاریوں کی صدا
آج تک سرخ و سیہ صدیوں کے سائے کے تلےآدم و حوا کی اولاد پہ کیا گزری ہے؟
یہ خواب مر گئے ہیں تو بے رنگ ہے حیاتیوں ہے کہ جیسے دست تہہ سنگ ہے حیات
وہ چھنک کے شیشۂ دلتہ بام پھر سے ٹوٹا
اور اب سنگ و گل و خشت کے ملبے کے تلےاسی دیوار کا پندار ہے ریزہ ریزہ
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
رہ گیا دب کے گراں بار سلاسل کے تلےمیری درماندہ جوانی کی امنگوں کا خروش
تلی گھٹا کے تلے بھیگے بھیگے پتوں سےہری ہری کئی چنگاریاں سی پھوٹ پڑیں
بستر خواب سے کیا چاہتے ہوساری آنکھوں کو تہ تیغ کیا ہے میں نے
کوئی خواب نوک سناں پہ تھاکوئی آرزو تہ سنگ تھی
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books