aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tajliil"
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
ہم نے ہر دور میں تذلیل سہی ہے لیکنہم نے ہر دور کے چہرے کو ضیا بخشی ہے
تیری تذلیل کے داغوں کی جلن دل میں لیےتیری حرمت کے چراغوں کی لگن دل میں لیے
ہوس کیا ہےفقط جسموں کی پامالی فقط تذلیل روحوں کی
معمورۂ احساس میں ہے حشر سا برپاانسان کی تذلیل گوارا نہیں ہوتی
تیری تقلید میں مغرب کی بقا پوشیدہتیری تذلیل میں جو ہاتھ اٹھے کٹ جائے
نئے ہنگاموں کی تجلیل کا در باز کریںصبح تکمیل کا آغاز کریں؟
انسانیت کی دہر میں تذلیل کیوں نہ ہوسرمایہ دار لوٹ رہے ہیں غریب کو
اچھی ماںعمر کے چلتے سائے کی تذلیل میں
اپنی خوشیوں کے عارضی جذباتغم میں تحلیل کر رہی ہوں میں
کہیں کوئی اسکینڈل ہوکہیں پر جنس کی تذلیل ہوتی ہو
برداشت جس نے کیآرزوؤں کی تضحیک بھی
اور مری روح مجھے کہتی ہےجسم کو ڈھانک مری شہر میں تذلیل نہ کر
تم نے سناموسم نے سبزے کی زبانی کیا کہا؟
وہ شجرہ جو کنانہ فہر غالب کعب مرہ سےقصی و ہاشم و شیبہ ابو طالب تک آتا تھا
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ڈھونڈتی رہتی ہیں تخئیل کی بانہیں تجھ کوسرد راتوں کی سلگتی ہوئی تنہائی میں
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میںکہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
کرمک ناداں طواف شمع سے آزاد ہواپنی فطرت کے تجلی زار میں آباد ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books