aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takabbur"
تصور بن کے بھولی وارداتیں یاد آتی ہیںتو سوز و درد کی شدت سے پہروں تلملاتا ہوں
اور ازل سے تکبر میں ڈوبا ہواکافی خود سر ہوں
کیا کیا ہے تو نے دن بھر میں ذرا مجھ کو بتایوں تکبر میں وہ آ کر جائزہ لینے لگا
چھوڑ دے اس تکبر بڑائی کو تواپنی عادت بنا لے صفائی کی تو
تکبر زاویے بنتا ہوا گفتار کی لو میںہزاروں خسروؤں کا دبدبہ رفتار کی رو میں
بجا دو تکبر کی اینٹوں سے اینٹیںدر و بام جاہ و حشم توڑ ڈالو
کوئی مست میخانۂ خود پرستیامیروں کی دنیا تکبر کی پستی
میری امید میرے خوابوں کوکس تکبر سے تم نے توڑا سا
رات جب باغ کی آنکھوں میںتماشا کا تکلم نہ رہا
نہ جانے کتنے عالم تھےجنہیں سن کر جنہیں پڑھ کر تکبر میں یہ کہہ بیٹھے
تمہیں تکبر کے غار میں اسصدا مری کیا سنائی دے گی
پہ پہرہ سا دیتا ہے خاموش رہ کرتکبر میں ڈوبا بڑا بے رحم ہے
تو خاک زادوں میں کیا تکبرضدوں کی زد میں جہل میں لپٹے
ہو اگر عزم جواں کچھ بھی نہیں نا ممکنہاں تکبر ہی جنم دیتا ہے ناکامی کو
پر یہ قامت میں تم سے ہیں کمتر بہتاپنے فن کی انا کے تکبر کو اوڑھے ہوئے
تو بڑا تو ہے تکبر سے مگر محفوظ ہےعظمت مالک تجھے ہر آن یوں ملحوظ ہے
کچھ اپنے زعم و تکبر میں ایسا مست ہوامسل رہا تھا اسے جو ذرا بھی پست ہوا
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
کس کی شمشیر جہانگیر جہاں دار ہوئیکس کی تکبیر سے دنیا تری بیدار ہوئی
ما سوا اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تریتو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books