aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talabii"
آپ لبرل جو نہیں ہیں تو بلا سے نہ سہییاں کسی کو طلب افسر و اورنگ نہیں
ہچکیاں لیتی رہی حسرت دریا طلبیروز و شب آگ کی لپٹوں سے گزرتی ہی رہی تشنہ لبی
غم خواریدل مایوس کی ایذا طلبی
رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہےیہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے
جس دل میں اترومیری طلب آواز نہ دے گی
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
طلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھیسو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگا
ہزار غم تھے جو زندگی کیتلاش میں تھے یہ جانتا ہوں
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
مری تلاش تری دل کشی رہے باقیخدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میںکہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
خبر میں نظر میں اذان سحر میںطلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
جو روپ بھی دھارے تھے کچھ سہل طلب بھی تھےوہ بھی ہمیں پیارے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books