aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talna"
غم کو سانچے میں خوشی کے ڈھالناہر بلا کو مسکرا کر ٹالنا
آخری حکم ہےاور اس فرض کو ٹالنا
یہ ضروری کام کل پر ٹالنا اچھا نہیںبالیقیں ہم کو تجارت کی ضرورت آج ہے
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
تنا تن تن تنا تن تن تنا تن تن تنا تن تنتنا تن تن نہیں محنت کشوں کا تن نہ پیراہن
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گےباتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہےیہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہےاکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
یاد یاروں نے تو کب حرف محبت رکھاغیر بھی طعنہ و دشنام بھلا بیٹھے ہیں
اس کا احساس لطیف اور شکست ارماںطعنہ زن ایک زمانہ نظر آیا ہوگا
ہنس کر ملناپیار بھری نظروں سے تکنا
کسے پڑی ہے کہ بچوں کی زندگی کو بچائےخراب ہونے سے ٹلنے سے سوکھ جانے سے
کانپتے ہاتھوں پہ فقرے بھی کسے جائیں گےلوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
کوئی نیا ناول پڑھنا ہو کوئی کہانی لکھنی ہوسب کو ٹالتا رہتا ہوں
ازل کی بگڑی خاک بنے گیتو جو چاہے وہ نہیں ٹلتا
تراشتا ہوں اگر ترا دل نواز پیکروہ لوگ دیتے ہیں مجھ کو بت پرستی کا طعنہ
میں دنیا سے چھٹی لے لوںاپنے کمرے کو اندر سے تالا دے کر کنجی کھو کر
جب تک میرا انگ تنا ہےپر اس کے آگے بھی تو کچھ ہے
کے ایسے خرابے میں سوکھی ہتھیلی ہے اک ایسا تلوا کے جس کو کسی خار کی نوک چبھنے پہ بھیکہہ نہیں سکتی مجھ کو کوئی بوند اپنے لہو کی پلا دو مگر میں کھڑا ہوں یہاں کس لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books