aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talqiin"
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہیفلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
خدارا شکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیںیہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا
تلقین سر قبر پڑھیں مومنؔ مغفورفریاد دل غالبؔ مرحوم سے نکلے
لیکن آج اخلاق کی تلقین فرماتے ہو تمہو نہ ہو اپنے میں اب قوت نہیں پاتے ہو تم
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
مارچ ہے سال کا تیسرا ماہ نوسب کو کرتا ہے تلقین اب خوش رہو
صبر کرنے کی جو تلقین کیا کرتے تھےاب یہ لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہا کرتے تھے
بے کسوں بے سہاروں کو صبر و قناعت کی تلقین کرتے رہیںگر یہی زندگی ہے تو میرے خدا
مجھ سے رجوع کر لینامیں تمہیں صبر کی تلقین کروں گا
صدق و صفا کا درس دیتےاور صبر و رضا کی شہر کو تلقین کرتے
مگر یہ جرم اس کا کم نہیں ہے وہ ہمارے بد دیانت شہر میںتلقین کرتا ہے دیانت کی
جو تلقین کرتا ہے صلح و صفا کیوہ ہے تیر زجر و جفا کا نشانا
افیمی کاٹ کھائے گاافیمی آگ میں جلتے ہوئے معصوم لوگوں کو مزے سے صبر کی تلقین کر کے سو رہا ہے
ہو گئی بے سود تلقین ثواباب دلائیں بھی تو کیا خوف عذاب
درد و غم سے بلکتی ماؤں کوکس نے تلقین صبر کی ہوگی
ایک اوریکل کی تلقیں مان کرشاہ آگستس کی بیوی لیویاؔ
تلقین کیاور ہم دنیا میں مصروف ہو گئے
رعنائی کاجس کے اشعار میں تھی فکر و عمل کی تلقین
اس نے اک لمحے کو دیکھا مجھے اور پھر ہنس دیاس ہنسی میں تو وہ تلخی تھی کہ اس سے آگے
تمہاری ارجمند امی کو میں بھولا بہت دن میںمیں ان کی رنگ کی تسکین سے نمٹا بہت دن میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books